فلسفه و کلام اسلامی



منطق کے یہ دروس، کتاب دانش منطق 2 کے مطابق دیے گئے ہیں۔ اس کتاب کے مصنف محمود منتظری مقدم ہیں 
اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ منطق مظفر کی ترتیب پر لکھی گئی ہے اس کو پڑھ کر منطق مظفر پڑھنے کی ضرورت نہیں ہاں یہ کتاب فارسی میں ہے۔ لہذا جو عربی نہیں جانتے ان کے لیے اچھی بات ہے وہ منطق کے اہم ترین مطالب کو حاصل کر پائیں گے ۔

اس کی دوسری خصوصیت یہ ہے کہ اس کو تعلیمی روش کے مطابق لکھا گیا ہے منطق مظفر سے زیادہ منظم ہے جو کمی کاستی منطق مظفر میں رہ گئی تھی اس کو برطرف کیا گیا ہے۔ 


اس کتاب کے مطالب کو پہت سلیس کر کے بیان کیا گیا ہے لہذا ہر علم دوست فرد اس سے استفادہ کر سکتا ہے۔ کتاب سامنے ہونے کی ضرورت بھی نہیں ہے فقط جو نکات درس میں بیان کیے گیے ہیں انکو نوٹ کر لیں ۔ 


درس 1   اہمیت علم منطق

درس 2   تاریخ علم منطق

درس 3   تعریف علم منطق و تعریف و مراحل فکر 

درس 4   موضوع علم منطق

درس 5   علم منطق پر اعتراضات کے جواب

ادامه مطلب


آخرین مطالب

آخرین ارسال ها

آخرین وبلاگ ها

آخرین جستجو ها